کشمیربھارت کااٹوٹ انگ ہےبھارتی وزیر خارجہ

پاکستان نے عالمی ادارے میں ایساریفرنس پیش کیاجس کااسے اختیارنہیں،کرشنا۔


INP October 02, 2012
پاکستان نے عالمی ادارے میں ایساریفرنس پیش کیاجس کااسے اختیارنہیں،کرشنا. فوٹو: اے ایف پی، فائل

بھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنانے صدرآصف زرداری کی طرف سے اقوام متحدہ میں کشمیرکامعاملہ اٹھانے پراعتراض کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیربھارت کااٹوٹ انگ ہے ۔

پیرکوبھارتی ٹی وی کے مطابق انھوں نے کہاکہ جموں وکشمیرکے عوام جمہوری عمل کے ذریعے کئی بار اپنی منزل کااعادہ کرچکے ہیں،پاکستان نے عالمی ادارے میں ایساریفرنس پیش کیاجس کااسے اختیارنہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں