بلاول عدلیہ کیخلاف بیان بازی کے بجائے تاریخ کامطالعہ کریںمشاہداللہ

اس طرح کی بیان بازی کرنے کی بجائے بلاول کو آئین ،قانون اورپاکستان کی تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے, مشاہداللہ.

اس طرح کی بیان بازی کرنے کی بجائے بلاول کو آئین ،قانون اورپاکستان کی تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے, مشاہداللہ. فوٹو: فائل

مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹرمشاہداللہ خان نے کہاہے کہ بلاول بھٹو کی جانب سے اعلی عدلیہ پرتنقید سے ظاہرہوتاہے۔


انہیں آئین پاکستان کی الف ب سے بھی آگاہی نہیں،ایک بیان میںانہوں نے کہاکہ اس طرح کی بیان بازی کرنے کی بجائے بلاول کو آئین ،قانون اورپاکستان کی تاریخ کامطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ اپنی والدہ کی سیاسی دانش کے اصل وارث ثابت ہوسکیںنہ کہ اپنے وا لدکی طرح آئین اورعدالتوں کے مخالف چلنے والی ہستی کے نقش قدم پرعمل پیرا ہونیوالے رہنماء کے طورپرنام کمائیں ۔
Load Next Story