ایشوریا رائے ڈائریکٹر منی رتنم کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونگی

ایشوریا رائے فلم ریبکا میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

ایشوریا رائے فلم ریبکا میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔ فوٹو اے ایف پی

بالی ووڈ کی اداکارہ ایشوریا رائے فلم انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے کو تیار ہیں، ایشوریا ڈائریکٹر منی رتنم کے ساتھ ایک بار پھر اسکرین پر جلور گر ہونگی۔


اداکارہ ایشوریا رائے فلم ڈائریکٹر منی رتنم کی سپر ہٹ فلم گرو اور تامل فلم ارووار میں کام کر چکی ہیں، بیٹی کی پیدائش کے بعد ایشوریا ڈائریکٹر منی رتنم کی فلم ربیکا سے فلموں میں دوبارہ جلوہ گر ہورہی ہیں، منی رتنم نےتصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فلم 1968 کے مشہور ناول ربیکا پر مبنی ہے، ایشوریا رائے فلم ریبکا میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔
Load Next Story