یونان سے 3000 تارکین وطن کی رضاکارانہ طور پر پاکستان واپسی

آئی او ایم کے مطابق يونان ميں غيرقانونی تاركين وطن میں سب سے زيادہ تعداد افغانیوں کی تھی

آئی او ایم کے مطابق يونان ميں غيرقانونی تاركين وطن میں سب سے زيادہ تعداد افغانیوں کی تھی، جبكہ دوسرے نمبر پر پاكستانی شامل تھے۔ فوٹو اے پی پی


انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق اب تک تقریباً 3000 پاکستانیوں کو رضاکارانہ طور پروطن واپس بھیج دیا گیا ہے۔


آئی او ایم کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ دو ماہ کے دوران 600 غیرقانونی تارکین وطن کوان کےملک واپس بھیج دیا گیا، جن میں بھی نصف پاکستانی تھے، آئی او ایم کے مطابق يونان ميں غيرقانونی تاركين وطن میں سب سے زيادہ تعداد افغانیوں کی تھی، جبكہ دوسرے نمبر پر پاكستانی شامل تھے، ان کے علاوہ بنگلہ دیش، مراکش اور عراقی باشندوں کا نام بھی سرفہرست ہے۔

Load Next Story