ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

10 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک اور بقایا کمرشل بینکوں کے پاس ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی وزیراعظم کو بریفنگ


ویب ڈیسک December 22, 2014
10 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک اور بقایا کمرشل بینکوں کے پاس ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی وزیراعظم کو بریفنگ۔ فوٹو: فائل

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی اور انہیں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافے سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے وزیراعظم کو بتایا کہ ملکی زرمبادلہ 15 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے ہیں جس میں سے 10 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک اور بقایا کمرشل بینکوں کے پاس ہیں۔ وزیراعظم نے معاشی اہداف کے حصول پر وزیرخزانہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |