دونوں ممالک نے کراچی سے لاہور تک ایل این جی پائپ لائن بچھانے کے ایک ارب 70 کروڑ ڈالر کے منصوبے پر دستخط کردیے۔