سیون سائیکو پیتھس کا رنگا رنگ پریمئیر

فلم سیون سائیکوپیتھس سات دوستوں کی کہانی ہے جو لاس اینجلس کے انڈر ورلڈ مجرموں سے دشمنی مول لےلیتے ہیں

فلم سیون سائیکوپیتھس سات دوستوں کی کہانی ہے جو لاس اینجلس کے انڈر ورلڈ مجرموں سے دشمنی مول لےلیتے ہیں۔ فوٹو وکی پیڈیا

آسکر یافتہ فلم ڈائریکٹرمارٹن مک ڈونگ کی فلم "سیون سائیکو پیتھس" کا رنگا رنگ پریمئیر.


ریڈ کارپٹ پریمئیر میں اداکار کرسٹوفر ویکن،وڈی ہیریسن اور سیم روک ویل سمیت تمام کاسٹ نے شرکت کی، کامیڈی فلم سیون سائیکوپیتھس سات دوستوں کی کہانی ہے جو لاس اینجلس کے انڈر ورلڈ مجرموں سے دشمنی مول لےلیتے ہیں۔

ڈائریکٹر مارٹن نے کہا کہ فلم شائقین کی توقعات پر پورا اترنے میں کامیاب رہے گی،فلم 12 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔
Load Next Story