موجودہ حالات میں ہمیں یہ سوچنا ہوگا کہ کیا صرف مخصوص آپریشنز یا سرجیکل اسٹرائیکز ہی کافی ہیں؟ جیسے حالات اس وقت پاکستان کو درپیش ہیں ان حالات میں آپریشن نہیں بلکہ ’میجر سرجری‘ کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ہمیں کسی خاص خطے کو نہیں پورے ملک کو پاک کرنا ہے۔ فوٹو: فائل