بنگلورو میں بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک 2 افراد زخمی

دھماکا شہر کے وسط میں چرچ روڈ پر ایک ہوٹل کے سامنے ہوا، بھارتی میڈیا

م سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اڑایا گیا، پولیس کمشنر فوٹو: انڈیا ٹوڈے

KARACHI:

بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق دھماکا شہر کے وسط میں چرچ روڈ پر ایک ہوٹل کے سامنے ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے جبکہ بنگلورو پولیس کمشنر کا کہنا تھا کہ بم سڑک کنارے نصب کیا گیا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اڑایا گیا۔

Load Next Story