دہشت گردی کے خاتمے کے لئے فوجی عدالتوں کی حمایت جاری رکھیں گے آصف زرداری
متحد ہوکر ہی سانحہ پشاور کے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا جاسکتا ہے، سابق صدر
پیپلزپارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گری کے خاتمے کے لئے فوجی عدالتوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت کے ساتھ تعاون اور فوجی عدالتوں کی حمایت بھی جاری رکھیں گے کیونکہ یہ وقت دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کا ہے کہ اور متحد ہوکر ہی سانحہ پشاور کے متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھا جاسکتا ہے۔