پیپلز لوکل گورنمنٹ بل عوام اور سندھ کے مفادات کے مطابق ہےایاز سومرو

سندھ خالق پاکستان ہے اور اسے ماں کا درجہ حاصل ہے جو سندھ کا دشمن ہوگا وہ پورے ملک کا دشمن ہوگا، ایاز سومرو۔


Staff Reporter October 03, 2012
سندھ خالق پاکستان ہے اور اسے ماں کا درجہ حاصل ہے جو سندھ کا دشمن ہوگا وہ پورے ملک کا دشمن ہوگا، ایاز سومرو۔ فوٹو: فائل

سندھ کے وزیر قانون و جیل خانہ جات محمد ایاز سومرو نے کہا ہے کہ پیپلز لوکل گورنمنٹ بل عوام اور سندھ کے مفادات کے عین مطابق ہے۔

بل میں کسی بھی قسم کا دہرا معیار موجود نہیںجو لوگ کہتے ہیں کہ پی پی نے سندھ کو تقسیم کیا ہے انھیں یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیے کہ جب تک پی پی کا ایک بھی کارکن اور سندھی موجود ہے کسی مائی کے لال کو سندھ تقسیم کرنے کی جرأت نہیں ہوسکتی، جاری کردہ ایک بیان میں ایاز سومرو نے کہا کہ سندھ خالق پاکستان ہے اور اسے ماں کا درجہ حاصل ہے جو سندھ کا دشمن ہوگا وہ پورے ملک کا دشمن ہوگا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |