ڈوپ ٹیسٹ کیلیے آئی سی سی نے کامران اکمل اور رضاحسن کے سیمپلز لے لیے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپ ٹیسٹ کیلیے مزید2پاکستانی کھلاڑیوں کے یورین سیمپلز لے لیے۔


Sports Reporter October 03, 2012
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپ ٹیسٹ کیلیے مزید2پاکستانی کھلاڑیوں کے یورین سیمپلز لے لیے۔ فوٹو: اے ایف پی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ڈوپ ٹیسٹ کیلیے مزید2پاکستانی کھلاڑیوں کے یورین سیمپلز لے لیے۔

منگل کو آسٹریلیا کیخلاف میچ کے بعد وکٹ کیپر کامران اکمل اور اسپنر رضاحسن اس عمل سے گذرے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی چار پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔ واضح رہے کہ رینڈم ڈوپ ٹیسٹ کا مقصد پلیئرز کو نشہ آور ادویات اور دیگر ممنوعہ اشیاکے استعمال سے دور رکھنا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں