کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائی میں 7 ملزمان گرفتار

ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ، ترجمان رینجرز


ویب ڈیسک January 05, 2015
کارروائیاں گلشن غازی، گلستان کالونی، میٹروول اور مجاہد کالونی کے علاقوں میں کی گئیں، ترجمان رینجرز فوٹو: فائل

KARACHI: رینجرز نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں گلشن غازی، گلستان کالونی، میٹروول اور مجاہد کالونی کے علاقوں میں کی گئیں جن میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے اور انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں