عدلیہ سپریم نہیںمیںپی ایم ہوتاتوخط نہ لکھتانورعالم خان
جیل جانے سے نہیںڈرتا،وزارت بھاڑمیںجائے،بینظیرکی قبرکاٹرائل نہیںہونے دینگے
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماحنیف عباسی نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کی طرف توجہ دینی چاہیے،عدالتی جنگ نہیںلڑنی چاہیے،ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ میں اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ سے گفتگو میںانھوںنے کہاکہ ہم عدلیہ کیخلاف کسی بھی ترمیم کوسپورٹ نہیںکریںگے،پروگرام میںحنیف عباسی نے اینکرپرسن شاہ زیب خانزادہ سے شکوہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ کےپروگرام میںشیخ رشیدنے میری عدم موجودگی میںالزامات عائدکیے
لہذاہم دونوںکو اکٹھے پروگرام میںبلاکرمناظرہ کرائیںتاکہ میںان کے الزامات کاجواب دے سکوںجس پرشاہ زیب خانزادہ نے بہت جلدمناظرہ کرانے کی یقین دہانی کرائی،پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے کہاکہ اگرقومی اسمبلی سپریم نہیںتوپھرآئین اورقانون کی تشریح کرنیوالاادارہ بھی سپریم نہیں،میںجیل جانے سے نہیں ڈرتا،ہروقت تیاررہتاہوں،بھاڑ میںجائے وزارت ، میںاچھا پاکستانی بننے کوزیادہ ترجیح دیتاہوں،
اس لیے میںبینظیربھٹوکی قبرکاٹرائل کسی صورت نہیںہونے دوںگا،میںپی ایم ہوتاتوکبھی بھی خط نہ لکھتا۔توہین عدالت قانون ہم نے نہیں بنایا یہ قانون تو نوازشریف نے بنایا۔