خام تیل ریکارڈ سستا قیمت 50 ڈالرفی بیرل سے بھی کم

خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یورپی منڈیاں بھی مندے کا شکار ہیں۔


Monitoring Desk January 06, 2015
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یورپی منڈیاں بھی مندے کا شکار ہیں۔۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے کم ہوگئی ہے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ قیمت گزشتہ 5برسوں میں کم ترین سطح پر ہے، خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث یورپی منڈیاں بھی مندے کا شکار ہیں۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد گزشتہ 3 ماہ کے دوران پاکستان میں بھی حکومت کی جانب سے 4 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں