طالبان کا نیا دہشت گردی کا منصوبہ وزارت داخلہ کا مراسلہ

وزارت داخلہ نےصوبائی حکومتوں کے محکمہ داخلہ کوبھیجےگئے مراسلےمیں حفاظتی اقدامات کرنےکیلئے کہاہے۔


ویب ڈیسک October 03, 2012
وزارت داخلہ نےصوبائی حکومتوں کے محکمہ داخلہ کوبھیجےگئے مراسلےمیں حفاظتی اقدامات کرنےکیلئے کہاہے ، فوٹو : فائل

طالبان کا ملک میں نیا دہشت گردی کا منصوبہ ، وزارت داخلہ کا منصوبہ ناکام بنانے کے لئے صوبائی حکومتوں کو مراسلے ارسال۔

ذرائع کے مطابق طالبان کے ایک گروہ نے کھانے اور پانی میں زہریلی چیزوں کی ملاوٹ کر کے مختلف افراد کو نشانہ بنانے کا ٹارگٹ کر رکھا ہے ، اس گروہ میں پڑھے لکھے نوجوان بھی شامل ہیں، اس منصوبے کی تکمیل کے لئے نوجوان طالبان مختلف ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز اور بیکریوں میں نوکری کر رہے ہیں۔ وزارت داخلہ نےصوبائی حکومتوں کے محکمہ داخلہ کوبھیجےگئے مراسلےمیں حفاظتی اقدامات کرنےکی ہدایت دی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |