عمران نے شرما کر اور ریحام نے کھڑ ک کر’’ قبول ہے‘‘ کہا مفتی سعید

نکاح ختم ہونے پرچھوارے پھینکے گئےتو ریحام خان نے کیچ کر کے کھایا اور ونس مور کا مطالبہ کیا، مفتی سعید


Online January 10, 2015
نکاح ختم ہونے پرچھوارے پھینکے گئےتو ریحام خان نے کیچ کر کے کھایا اور ونس مور کا مطالبہ کیا، مفتی سعید۔ فوٹو؛ فائل

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ریحام خان کا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نکاح کے دوران قبول ہے قبول ہے پر شرماتے رہے جب کہ ریحام خان کھڑک کر قبول ہے قبول ہے کہتی رہیں۔

مفتی سعید نے کہا ہے کہ عمران خان نکاح کے دوران قبول ہے قبول ہے پر شرماتے رہے جب کہ ریحام خان کھڑک کر قبول ہے قبول ہے کہتی رہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ نکاح ختم ہونے پرچھوارے پھینکے گئےتو ریحام خان نے کیچ کر کے کھایا اور ونس مور کا مطالبہ کیا۔

واضح رہے کہ عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ 2 روز قبل ہی بنی گالہ میں نکاح کیا اور پھر اگلے روز عمران خان کے ولیمے کی تقریب انتہائی سادگی سے ادا کی گئی۔



تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں