شوہر کو میری گلوکاری پر کوئی اعتراض نہیںعینی

خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہوں ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں، عینی

خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہوں ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں، عینی۔ فوٹو : فائل

معروف پاپ گلوکارہ عینی نے کہا ہے کہ عورت مرد کے بغیر نامکمل ہوتی ہے اورعورت کا اصل مقام اس کے شوہر کا گھر ہوتا ہے ۔


ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ خد انے انہیں پھر سے محبت کرنے والا شوہر عطا کیا ہے، خوشگوار ازدواجی زندگی گزاررہی ہوں ہر طرف خوشیاں ہی خوشیاں ہیں ، میرے شوہر کو گلوکار ی پر کوئی اعتراض نہیں او روہ مجھ پربھرپور اعتماد کرتے ہیں ۔
Load Next Story