دنیا کا انوکھا چڑیا گھر جہاں شیر آزاد اور انسان پنجرے میں

کرائسٹ چرچ پارک میں سیاحوں کو پنجرے میں بند کر کے ٹرک پر شیر دکھائے جاتے ہیں


Net News January 13, 2015
کرائسٹ چرچ پارک میں سیاحوں کو پنجرے میں بند کر کے ٹرک پر شیر دکھائے جاتے ہیں ۔ فوٹو : فائل

نیوزی لینڈ کے ایک چڑیا گھر میں شیر کو دیکھنے کے لیے جانور نہیں بلکہ انسان قید ہوتے ہیں۔

کرائسٹ چرچ کے وائلڈ لائف پارک میں موجود شیروں کو کھلا چھوڑا جاتا ہے اور یہاں آنے والے سیاحوں کو پنجرے میں قید کردیا جاتا ہے اور ایک خصوصی ٹرک چلایا جاتا ہے جو باہر سے سیاحوں کو پنجرے میں قید کرکے شیروں کا دیدار کراتا ہے۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں