سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے سید قائم علی شاہ
اسمبلی بلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون بنا چکی ہے جس میں کچھ ترامیم کی ضرورت ہے، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نےکہا ہےکہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق قانون بن چکا ہے اور سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔
زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے کانوکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نےکہا کہ اسمبلی بلدیاتی الیکشن سے متعلق قانون بنا چکی ہے جس میں کچھ ترامیم کی ضرورت ہے اور یہ ترامیم اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی تاہم سندھ حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کے لیے تیار ہے۔