11 مارچ کو خالی ہونے والی نشستوں پر انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے جبکہ 12 فروری سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکتے ہیں۔