جاپانی تجارتی وفدایک دہائی بعد پاکستان آئیگا

واضح رہے کہ 10سال سے زائد عرصے میں پاکستان کا دورہ کرنے والاجاپا ن کایہ پہلا کاروباری وفد ہے۔

واضح رہے کہ 10سال سے زائد عرصے میں پاکستان کا دورہ کرنے والاجاپا ن کایہ پہلا کاروباری وفد ہے۔ فوٹو: فائل

جاپانی سرمایہ کاروں کا 20 رکنی وفد رواں ہفتے کے اختتام تک پاکستان پہنچ رہا ہے۔


جاپانی وزارت تجارت کی تنظیم جیٹروکے کراچی دفتر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جاپان کا تجارتی اور سرمایہ کاری وفد پاکستان میں اپنے قیام کے دوران کراچی، اسلام آباد، سیالکوٹ اور لاہور کا دورہ کرے گا، یہ وفد کراچی میں ایکسپو 2012 کابھی دورہ کرے گاجہاں ایک وسیع جاپانی پویلین بھی قائم کیاگیاہے۔

واضح رہے کہ 10سال سے زائد عرصے میں پاکستان کا دورہ کرنے والاجاپا ن کایہ پہلا کاروباری وفد ہے۔
Load Next Story