عوام اور ملکی معیشت کو جس چیز کی ضرورت ہے وہ معاشی اور کاروباری استحکام اور عوام کو ملنے والا معاشی ریلیف ہے.