ایف بی آر کی جانب سے یہ نوٹس بڑے اور ایسے قابل صلاحیت ٹیکس نادہندگان کو بھجوائے جارہے ہیں جو پوش علاقوں میں رہتے ہیں۔