فیفا کا8رکنی وفد پاکستان آئے گا

فیفا کا 8رکنی وفد رواں ہفتے پاکستان آئے گا، ارکان گول پروجیکٹ کا بھی جائزہ لیں گے۔


Sports Reporter October 04, 2012
فیفا کا 8رکنی وفد رواں ہفتے پاکستان آئے گا، ارکان گول پروجیکٹ کا بھی جائزہ لیں گے۔ فوٹو: رائترز

پاکستان فٹبال فیڈریشن کے تنظیمی ڈھانچے کا جائزہ لے کر اس میں مزید بہتری لانے کیلیے فیفا کا 8رکنی وفد رواں ہفتے پاکستان آئے گا، ارکان گول پروجیکٹ کا بھی جائزہ لیں گے۔

ترجمان کے مطابق صدر مخدوم سید فیصل صالح حیات کی طرف سے وفد کو بلانے کا مقصد پی ایف ایف کے تنظیمی ڈھانچے کا تنقیدی جائزہ لے کر اسے فیفا قوانین و ضوابط سے ہم آہنگ کرنا ہے۔ ماہرین کی آمد ملکی فٹبال میں مثبت تبدیلی لانے کا موجب بنے گی۔ فیفا نے پاکستانی فٹبال کو عالمی خطوط پر استوار کرنے کے لیے رواں سال کئی کورسز کا انعقاد بھی کرایا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔