گستاخانہ فلم کیخلاف صحافیوں کا مظاہرہ

گستاخانہ فلم کے خلاف حیدرآباد میں صحافیوںنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔


Numainda Express October 04, 2012
گستاخانہ فلم کے خلاف حیدرآباد میں صحافیوںنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ فوٹو: شاہد علی

BUENOS AIRES: گستاخانہ فلم کے خلاف حیدرآباد میں صحافیوںنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس نے گستاخانہ فلم کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین میں صحافیوں، فوٹو گرافرز اور کیمرا مینوں کے ساتھ سیاسی و سماجی تنظیموں کے رہنمائوں و کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔ رہنمائوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گستاخانہ فلم بنا کر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیاگیا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں