سانحہ پشاور کی وجہ سے لاہور میں تقریب ولیمہ مختصر ہوگیمدیحہ شاہ
دعوت ولیمہ کے لیے شادی ہال بک کر لیا گیا ہے اور مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے،مدیحہ شاہ
اداکارہ مدیحہ شاہ نے لاہور میں ولیمہ کے لیے انتظامات شروع کروادیے۔
مدیحہ شاہ نے ''ایکسپریس'' کو بتایا کہ لاہور میں دعوت ولیمہ کے لیے شادی ہال بک کر لیا گیا ہے اور مہمانوں کی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔ میں اور میرے شوہر جاوید اقبال تو یہی چاہتے تھے کہ ولیمہ بڑے پیمانے پر ہو لیکن سانحہ پشاور میں بچوں کی شہادت پر ہم نے تقریب مختصر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں ہماری فیملیز اور قریبی دوست احباب ہی شریک ہونگے۔