عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

لائٹ سویٹ خام تیل کے مارچ کیلیے سودے ایک ڈالر 47سینٹ کمی کے بعد 46.31 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔


INP January 24, 2015
لائٹ سویٹ خام تیل کے مارچ کیلیے سودے ایک ڈالر 47سینٹ کمی کے بعد 46.31 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔ فوٹو: فائل

عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا۔

جمعہ کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے مارچ کیلیے سودے ایک ڈالر 47سینٹ کمی کے بعد 46.31 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے مارچ کیلیے سودے51سینٹ کمی کے ساتھ 48.52 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔