پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے بڑامسئلہ ہیں جنرل ایلن

ہم انھیںتلاش کرنے اور ختم کرنے کیلیے ہر ممکن اقدامات کرینگے،ٹی وی پروگرام میں گفتگو

افغانستان میں القاعدہ واپس آچکی لیکن جنگجوکم ہیں، ہم انہیں جڑیں مضبوط کرنے نہیںدینگے۔ فوٹو: فائل

KARACHI:
افغانستان میں نیٹوکے کمانڈرجنرل جان ایلن نے کہاہے کہ پاکستان میں موجوددہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے بڑامسئلہ ہے۔


ہم انھیںتلاش کرنے اور ختم کرنے کیلیے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔انھوں نے ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے کرزئی سے اتفاق کیاکہ افغانستان میں القاعدہ واپس آچکی ہے تاہم جنگجوؤں کی تعدادزیادہ نہیں،انہیں ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،انھیںجڑیں دوبارہ قائم کرنے نہیں دینگے،افغانستان میں سیکیورٹی صورتحال کافی بہتر ہے۔
Load Next Story