شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کے دوران 53 دہشت گرد ہلاک آئی ایس پی آر

جیٹ طیاروں نے دتہ خیل میں بمباری کی جس میں دہشت گردوں کے 6 ٹھکانوں کو بھی تباہ کیا گیا، ترجمان پاک فوج


ویب ڈیسک January 27, 2015
فضائی کارروائی میں اسلحے کے بڑے ذخیرے سمیت دھماکا خیز مواد سے بھری 7 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔ فوٹو: فائل

KARACHI: شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے 53 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ ان کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ''ضرب عضب'' کامیابی سے جاری ہے اور آج شام جیٹ طیاروں نے دتہ خیل میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی جس میں غیر ملکیوں سمیت 53 دہشت گرد مارے گئے جب کہ کارروائی میں دہشت گردوں کے 6 ٹھکانے اور اسلحہ کے بڑے ذخیرے سمیت دھماکا خیز مواد سے بھری 7 گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |