جنرل راحیل شریف نے تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات اور سفارتی حکام سے شاہ عبداللہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔