کوئٹہ کچلاک میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق 2 زخمی
پولیس کے مطابق تینوں افراد سرکاری ملازم تھے،جو کوئٹہ سے پشین اپنے دفتر جارہے تھے۔
کچلاک کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے کوئٹہ سے پشین جانے والی گاڑی پر کچلاک کے علاقے میں فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے،واقعےکے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں اور جاں بحق ہونےوالے شخص کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق تینوں افراد سرکاری ملازم تھے جو کوئٹہ سے پشین اپنے دفتر جارہے تھے۔