ملزمان انٹرنیٹ ویب سائٹ پر مکانوں کی فروخت کے لیے دیے جانے والے اشتہارات دیکھ کر گھروں میں خریدار بن کرداخل ہوتے تھے۔