اجلاس میں امن وامان کی صورتحال پرغورکیا گیااوراس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ٹارگٹڈ آپریشن کو بلاتفریق جاری رکھا جائے ۔