ایفی ڈرین کیس وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کے22 بینک اکاؤنٹ منجمد

وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین نے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے عمل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا


ویب ڈیسک October 04, 2012
وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین نے بینک اکاؤنٹ منجمد کرنے کے عمل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ فوٹو فائل

ایفی ڈرین کیس میں اے این ایف نے وفاقی وزیرمخدوم شہاب الدین کے22 بینک اکاؤنٹ منجمد کردیئے۔

نفصیلات کے مطابق اے این ایف نے ایفی ڈرین کیس میں ملوث وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کے 22 بینک اکاؤنٹس منجمد کردئیے ہیں، اکاؤنٹس منجمد کرنے کے عمل کو مخدوم شہاب الدین نے اسلام آبا ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ہے، جس کے بعد عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے اے این ایف کو 11ا کتوبر کو طلب کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |