قومی ایئرلائن کے باکمال لوگوں نے پاسپورٹ کے بغیر ہی انجینئر کو جدہ پہنچادیا

پی آئی اے نے واقعے پر سعودی حکام کو تحریری معافی نامہ جمع کرادیا ہے


ویب ڈیسک January 31, 2015
سعودی حکام نے پی آئی اے کے انجینئیر کو حراست میں لے لیا ہے۔ فوٹو: فائل

ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا۔

ملتان سے جدہ جانے والی قومی ایرلائن کی پرواز پی کے 739 پر پی آئی اے کا انجینئر پاسپورٹ کے بغیر ہی سعودی عرب پہنچ گیا جہاں اسے حراست میں لے گیا۔ قومی ایئرلائن نے واقعے پر سعودی حکام کو تحریری معافی نامہ جمع کرادیا ہے جس پر قومی ایئرلائن کو 5 ہزار ریال کا جرمانہ کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں