97 یونین کونسلوں میں رضاکاروں کی 4 ہزار ٹیموں نے گھر گھر جاکر 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے