گلوکارمسعود رانا کی 17 ویں برسی خاموشی سے گزر گئی

گلوکارمعسود رانا نے بے شمار فلمی گانے گا کر بھرپور شہرت حاصل کی۔


October 04, 2012
گلوکارمعسود رانا نے بے شمار فلمی گانے گا کر بھرپور شہرت حاصل کی۔ فوٹو: ایکسپریس

ماضی کے معروف گلوکارمسعود رانا کی 17ویں برسی خاموشی سے گزر گئی۔

لاہور کے نگار خانے میں ان کی برسی کے حوالے سے کوئی تقریب منعقد نہ ہو سکی ۔ گلوکارمعسود رانا نے بے شمار فلمی گانے گا کر بھرپور شہرت حاصل کی ۔ان کے گانے آج زبان زدعام ہیں ۔معسود رانا 1995ء کو اس دنیا سے کوچ کر گئے تھے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں