شرمیلا فاروقی کا نکاح 27 فروری اور رخصتی 5 مارچ کو ہوگی

شرمیلا فاروقی نے سندھ اسمبلی میں خود کارڈ تقسیم کیے


Staff Reporter February 07, 2015
شرمیلافاروقی مارچ میں احتشام ریاض شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔۔ فوٹو: فائل

پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی شرمیلافاروقی مارچ میں احتشام ریاض شیخ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

شادی کے دعوت نامے تقسیم ہونا شروع ہوگئے ہیں، شادی کی تقریبات کے پروگرام کے تحت27فروری کونکاح جبکہ رخصتی 5مارچ اور دعوت ولیمہ8 مارچ کوہوگا۔ جمعے کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران شرمیلا فاروقی نے ارکان سندھ اسمبلی کونشست بہ نشست جاکرشادی کے دعوت نامے تقسیم کیے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |