نئے بلدیاتی نظام کیخلاف مسلم لیگ ن کی ریلی اور دھرنا

مہنگائی، لوڈشیڈنگ، پینے اور زرعی پانی کی مصنوعی قلت اورکرپشن نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔


Express News Desk October 05, 2012
مہنگائی، لوڈشیڈنگ، پینے اور زرعی پانی کی مصنوعی قلت اورکرپشن نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔

مسلم لیگ ن نے پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012ء کیخلاف ریلی نکالی اور دھرنا دیا۔

ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیر محمد اسماعیل راہو نے کہاکہ سندھ اسمبلی نے نئے بلدیاتی نظام کا بل پاس کرکے سندھ اور سندھی عوام کے مینڈیٹ سے غداری کی ہے۔ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، پینے اور زرعی پانی کی مصنوعی قلت اورکرپشن نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں