پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں نواز سوہو

5 سال تک کی عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے

5 سال تک کی عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے. فوٹو: فائل

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ محمد نواز سوہو نے کہا ہے کہ پولیو کے حوالے سے پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہیں۔


اس موذی مرض کا مکمل خاتمہ کرنے کے لیے 5 سال تک کی عمر کے ہر بچے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے 15 تا 17 اکتوبر 2012 قومی پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
Load Next Story