سانحہ بلدیہ کی جےآئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد قوم کی نظریں وزیراعظم پر ہیں سراج الحق

جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد اب حکمرانوں کی انصاف فراہم کرنےکی صلاحیت کاامتحان ہے، سراج الحق

جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد اب حکمرانوں کی انصاف فراہم کرنےکی صلاحیت کاامتحان ہے، سراج الحق، فوٹو: فائل

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کی رپورٹ آگئی ہے جس کے بعد قوم کی نظریں وزیراعظم پر ہیں۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس کے بعد قوم کی نظریں وزیراعظم پر ہیں لہذا اب حکمرانوں کی انصاف فراہم کرنےکی صلاحیت کا امتحان ہے، ملک میں اسٹیٹس کو کے خلاف فیصلہ کن جدوجہد کی ضرورت ہے تاہم بندوق کے زور پر اسلامی نظام نافذ کرنے پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

 
Load Next Story