اردو ادب کی نامور ناول نگار رضیہ بٹ انتقال کر گئیں

ان کے کئی ناولوں پر لالی وڈ کی کئی مقبول فلمیں بھی بنائیں گئیں ہیں


ویب ڈیسک October 05, 2012
رضیہ بٹ نے 51 ناول اور 350 کے قریب کہانیاں تحریر کیں. فوٹو: فائل

NEW DEHLI:

اردو ادب کی نامور ناول نگار رضیہ بٹ علالت کے باعث انتقال کر گئیں، ان کی عمر 89 برس تھی۔


ان کی نماز جنازہ ڈیفنس میں ان کی رہائشگاہ پر آج نماز عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔


رضیہ بٹ نے 51 ناول اور 350 کے قریب کہانیاں تحریر کیں، ان کے کئی ناولوں پر لالی وڈ کی کئی مقبول فلمیں بھی بنائیں گئیں ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔