جنوری 2015 میں سعودی عرب45کروڑ 28لاکھ 10ہزار ڈالر، متحدہ عرب امارات 24کروڑ 67لاکھ 90ہزار ڈالر، امریکا 18کروڑ 61لاکھ 50ہزار ڈالر، برطانیہ 16 کروڑ 94لاکھ 40 ہزار ڈالر اور دیگر ملکوں سے آنے والی ترسیلات زر مجموعی طور پر 9کروڑ 60لاکھ 60 ہزار ڈالر رہیں۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل