عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ بدل دیں تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گامولابخش چانڈیو
ذوالفقار مرزا جیسے ذہنی مریض کو کوئی جواب دینا مناسب نہیں،سینیٹر مولا بخش چانڈیو
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا جیسے ذہنی مریض کو کوئی جواب دینا مناسب نہیں سندھ کی حکومت اگر آج عذیر بلوچ کو واپس لانے کا فیصلہ تبدیل کر دے تو سب کچھ پیپلزپارٹی میں دوبارہ اچھا ہو جائے گا۔
جمعرات کو کارکنوں کے مظاہرے سے خطاب میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ میں ذوالفقارمرزا کے خلاف میدان میں آگیا ہوں۔ پیپلزپارٹی کسی صورت بھی جرائم پیشہ افراد کو پارٹی میں قبول نہیں کرے گی۔
جمعرات کو کارکنوں کے مظاہرے سے خطاب میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ میں ذوالفقارمرزا کے خلاف میدان میں آگیا ہوں۔ پیپلزپارٹی کسی صورت بھی جرائم پیشہ افراد کو پارٹی میں قبول نہیں کرے گی۔