دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں پاؤں پھیلارہی ہیںبھارتی وزیراعظم

کنٹرول لائن کے اطراف سیزفائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں،مودی


Online February 13, 2015
حکومت نے سرحدپار سے دوراندازی کے مقابلے کیلئے کثیرالجہتی پالیسی اپنائی ہے۔فوٹو فائل

بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے الزام لگایا ہے کہ شدت پسند اور دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں اپنے پاؤں پھیلا رہی ہیں۔

وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے راشٹرپتی بھون میں خطاب میں کہا کہ کنٹرول لائن کے اطراف سیزفائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، حکومت نے سرحدپار سے دوراندازی کے مقابلے کیلئے کثیرالجہتی پالیسی اپنائی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں