رحیم یار خان سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد 4 ملزمان گرفتار

اڈہ خان پور کے علاقے میں حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا


ویب ڈیسک February 13, 2015
چاروں گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع. فوٹو: فائل

لاہور:

حساس اداروں نے کارروائی کر کے اڈہ خان پور سے بھارتی تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق حساس اداروں نے ملزمان کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر رحیم یار خان کے علاقے اڈہ خان پور میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر کے 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چاروں گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔