خام تیل کی قیمت رواں سال پہلی بار60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے مارچ میں فراہمی کیلیے نرخ 75 سینٹ کے اضافے سے 51.96 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔


AFP February 14, 2015
امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے مارچ میں فراہمی کیلیے نرخ 75 سینٹ کے اضافے سے 51.96 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔ فوٹو: فائل

ISLAMABAD: خام تیل کی قیمت رواں سال میں پہلی بار60 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔

دنیا بھر میں آئل کمپنیوں کی جانب سے سرمایہ کاری کم کیے جانے سے سپلائی محدود ہونے کے خدشات پر جمعہ کو بھی تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا جس کے نتیجے میں یورپی برانڈ رواں سال پہلی بار60ڈالر فی بیرل کی حد سے تجاوز کرگیا اور دوپہر تک لندن میں برینٹ نارتھ سی خام تیل کی اپریل میں فراہمی کیلیے قیمت 60.30 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی تھی جو جمعرات سے 1.02ڈالر زیادہ ہے، امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کے مارچ میں فراہمی کیلیے نرخ 75 سینٹ کے اضافے سے 51.96 ڈالر فی بیرل ہوگئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔