پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سلام ٹیچرزڈے‘‘آج منایاجائیگا
کانفرنس اور سیمینار منعقد کیے جائینگے، اساتذہ کا کردار معاشرے میں اہم ہوتا ہے، قائم علی شاہ
پاکستان سمیت دنیابھرمیں اساتذہ کاعالمی دن آج منایاجائیگا۔
اس دن کو منانے کامقصداستادکی بے لوث خدمت اورمحنت کوخراج تحسین پیش کرناہے دن کی مناسبت سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں سیمینارزاورکانفرنسیں منعقد کی جائینگی جس میں استادکے معاشرے میںکردارکی اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی،پاکستان میں یہ دن سلام ٹیچرزڈے کے طورپرمنایاجاتاہے۔
دریں اثناوزیراعلیٰ سندھ سیدقائم علی شاہ نے ورلڈ ٹیچرز ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ تعلیم انسان کی ذہنی نشو و نما،تربیت اور جسمانی افرائش،احساس فرائض وذمے داری ترویج میں اہم کرداراداکرتی ہے اور اساتذہ ہی اس کیلیے اپنی مثبت خدمات سے مقررہ ہدف کے حصول میں ہمہ وقت کوشاں رہتے ہیں،اس لیے اساتذہ کا کردارمعاشرے میں بہت اہم ہوتاہے۔