بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں سراج الحق

حکمران کبھی ایک دوسرے کا احتساب نہیں ہونے دیں گے، امیر جماعت اسلامی


ویب ڈیسک February 14, 2015
پاکستان کو عالمی ایجنڈے کے تحت ترقی نہیں کرنے دی جارہی ہے، سراج الحق، فوٹو: فائل

MUMBAI: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ بعض سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ملک میں جاگیرداروں کی جاگیریں ضبط ہونی چاہئیں، اکثر سیاستدانوں نے مختلف جماعتوں میں بندربانٹ کر رکھی ہے اور حکمران کبھی ایک دوسرے کا احتساب نہیں ہونے دیں گے جب کہ ہمارے کچھ سیاستدان دہشت گردوں سے بھی زیادہ خطرناک ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بعض قوتیں ملک میں فساد چاہتی ہیں اور پاکستان کو عالمی ایجنڈے کے تحت ترقی نہیں کرنے دی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |